حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ مہیندر ریڈی نے آج
کہا کہ تلنگانہ کے 1300موضعات میں بس خدمات شروع کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے
مزید کہا کہ اب حیدرآباد میں لندن کے مثل بس حدمات شروع کیا
جائیگا۔ انہوں
نے مزید کہا کہ بسوں کے رنگ کی تبدیلی کو بھی غور کیا جا رہا ہے۔ جس سے
متعلق وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ ہی فیصلہ کرینگے۔انہوں نے کہا کہ
حیدرآباد میں خواتین کے لئے اے سی بسیں بھی چلانے کا منصوبہ ہے۔